مربع منحرف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اقلیدس) وہ چوگوشہ شکل یا چیز جس کے صرف دو اضلاع باہم متوازی ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) وہ چوگوشہ شکل یا چیز جس کے صرف دو اضلاع باہم متوازی ہوں۔